’یمن میں جھڑپوں کے باعث کم از کم 76 ہزار افراد بے گھر ہوئے‘: حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے امریکہ سے رابطہ کر کے یمن میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی ہم سے لڑنا نہیں چاہتے۔ دوسری جانب اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا کہنا ہے کہ یمن میں حوثیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 76 ہزار افراد اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
  • ہماری سعودی عرب کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
  • حوثیوں کا 200 سے زائد ساتھیوں کو رہا کروانے کا دعویٰ
  • حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی ہے: صدر ٹرمپ
  • یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی جنگجوؤں میں جھڑپوں کے باعث کم از کم 76 ہزار افراد بے گھر: اقوامِ متحدہ
  • سعودی عرب کی ایسٹ۔ویسٹ تیل پائپ لائن پر حملے کے پیچھے 'شاید' ایران کا ہاتھ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • ایران کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: امریکی وزیر دفاع
  • برکس ممالک کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت بڑھائی جائے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

’یمن میں جھڑپوں کے باعث کم از کم 76 ہزار افراد بے گھر ہوئے‘: حوثیوں نے امریکہ سے یمن میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی ہے، ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US