ایران کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ اسماعیل بقائی سے جب سعودی پائپ لائن پر حملے میں عراق کی سرزمین سے ایران کے مبینہ کردار کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انھوں نے امریکہ پر ’جھوٹی خبریں‘ پھیلانے کا الزام عائد کیا۔
- اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ’کسی سیاسی جماعت یا پبلک آفس ہولڈر کو سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں۔‘
- جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے راستوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے
- پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پانچ روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی
- عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد اضافہ، 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
- ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایسا سعودی عرب کی درخواست پر کیا گیا
- سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ
ایران کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید، امریکہ پر ’جھوٹی خبریں‘ پھیلانے کا الزام