ٹوئنٹی ایتھ ایشین گیمز ایچی ناگویا 2026 میں پاکستان کے عاصم خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹس کے مینز ماڈرن 60 کلوگرام کوارٹر فائنل میں کمبوڈیا کے حریف کو شکست دے کر سیمافائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
اس فتح کے بعد عاصم خان نے ایونٹ میں اپنے تمغے کی دوڑ کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔