پاکستان کی خاتون ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے 20ویں ایشین گیمز (آئیچی ناگویا 2026) میں ویمنز 100 میٹر ریس 11.96 سیکنڈ میں مکمل کر کے نیا پرسنل بیسٹ (ذاتی بہترین ریکارڈ) قائم کردیا۔
فائقہ اپنی ہیٹ میں 5ویں نمبر پر رہیں اور ایشین گیمز کے اسٹیج پر اپنا بہترین انفرادی ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔