پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے مطابق لانگ مارچ کی نئی تاریخ کا فیصلہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
سیاسی کمیٹی کے فیصلے کے بعد لانگ مارچ کے آئندہ شیڈول اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔