ایشین گیمز: پاکستان نے ای اسپورٹس پب جی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

image

پاکستان نے ایشین گیمز میں ای اسپورٹس کی 'پب جی موبائل' (PUBG Mobile) کیٹگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ (برانز میڈل) اپنے نام کرلیا ہے۔

دو روزہ مقابلوں کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے مسلسل عمدہ کھیل پیش کیا اور بہترین نتائج کی بدولت پوڈیم پر جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

ای اسپورٹس میں پاکستان کی یہ کامیابی قومی سطح پر گیمنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US