پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

image

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 387 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر کے لیے ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US