جاپان کے شہر آئیچی-ناگویا میں جاری 20 ویں ایشین گیمز 2026 کے اسکوائش مقابلوں کے مینز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ، چین کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
ابتدائی خسارے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور پاکستان کے لیے کم از کم سلور میڈل یقینی بناتے ہوئے گولڈ میڈل کے معرکے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔