بی بی ایل 16: انگلش اسٹار جانی بیئرسٹو میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

image

انگلش کرکٹر جانی بیئرسٹو نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) 16 کے لیے میلبورن رینیگیڈز سے معاہدہ کرلیا ہے۔

دو بار کے ورلڈ کپ فاتح اور 100 سے زائد ٹیسٹ میچز کا تجربہ رکھنے والے انگلش بیٹر اس سیزن میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے کے ساتھ ساتھ وکٹ کیپنگ کی ذمہ داریاں بھی سنبھالیں گے۔

بیئرسٹو بگ بیش کے پورے سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے، جس کا آغاز 12 دسمبر کو چنئی میں سکورچرز کے خلاف میلبورن رینیگیڈز کے میچ سے ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US