گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا کی پولیس اور بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے

گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں انتظامی اور پولیس ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پولیس میں 18 افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں، جبکہ صوبائی بیوروکریسی میں بھی ایک درجن سے زیادہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو تبدیل کر کے نئے افسران تعینات کیے گئے ہیں۔
  • ترکی میں بس اور ٹرک کا تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
  • خیبر پختونخوا میں امن و امان اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے گورنر کی صدارت میں اجلاس
  • نقاب پوش افراد رات تین بجے گھر میں داخل ہوئے اور اقرار الحسن کو ساتھ لے گئے: اہلیہ فرح اقرار کا دعویٰ
  • ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے آمادگی ظاہر کر دی
  • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا کی پولیس اور بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US