خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولات زندگی بحال، کاروباری مراکز کھلے

image

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور، چترال، باجوڑ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری ہیں، جبکہ دکانیں اور کاروباری مراکز بھی کھلے ہیں۔

سیاسی صورتحال میں تبدیلی کے باوجود شہری اپنی روزمرہ سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور مختلف علاقوں میں کاروبار زندگی رواں دواں ہے۔

اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور علاقوں میں معمول کی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ شہری اپنے معمولات کے مطابق کاروباری اور دیگر امور انجام دے رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US