سعودی عرب اور حوثیوں کی جانب سے ثالثی کی ایرانی پیشکش پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا، عباس عراقچی

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یا یمن کی حوثی تحریک نے اب تک ایران کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا ہے۔ مصر کی جانب سے حوثیوں کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے متعلق بیان پر ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ’کسی بھی بیرونی مداخلت سے صورتِ حال مزید پیچیدہ ہو جائے گی۔‘

سعودی عرب اور حوثیوں کی جانب سے ثالثی کی ایرانی پیشکش پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا، عباس عراقچی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US