ملتان: یتیم لڑکے کو کچلنے کا کیس، ملزم پر عدالت میں تھپڑوں کی بارش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

image

ملتان کے تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں 15 سالہ وسیم کو گاڑی تلے کچلنے کے افسوسناک واقعے کے ملزم توقیر نذیر کو جسمانی ریمانڈ کے لیے مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا۔

عدالت نے ملزم توقیر نذیر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

واقعے پر وکلا نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا، اس دوران وکلا نے ملزم توقیر نذیر کو تھپڑ بھی مارے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US