امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع کے سفارتی حل کے لیے کوشش جاری ہے لیکن پیش رفت اس لیے نہیں ہو رہی کیونکہ ایران کے مطالبات ’نہ صرف ناقابلِ قبول ہیں بلکہ بعض معاملات میں انتہائی غیر معمولی اور مضحکہ خیز بھی ہیں۔‘
تنازع کے سفارتی حل کے لیے کوشش جاری ہے لیکن ایران کے مطالبات ’ناقابل قبول‘ اور ’مضحکہ خیز‘ ہیں: امریکہ