پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، عوام کو ریلیف مل گیا

image

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر کے لیے ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US