ایران کے حمایت یافتہ تین افراد نے آر اے ایف فیئر فورڈ واقعے سمیت متعدد حملوں کی منصوبہ بندی کی: امریکہ کا دعویٰ

امریکی محکمۂ انصاف (ڈی او جے) نے تین ایسے افراد پر فردِ جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن کے بارے میں اس کا الزام ہے انھیں ایران کی حمایت حاصل تھی اور وہ امریکہ اور یورپ میں متعدد حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل رہے۔ ایران نے آر اے ایف فیئر فورڈ واقعے میں کسی بھی قسم کی مداخلت کی سختی سے تردید کی ہے۔

ایران کے حمایت یافتہ تین افراد نے آر اے ایف فیئر فورڈ واقعے سمیت متعدد حملوں کی منصوبہ بندی کی: امریکہ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US