عمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، ڈیڑھ گھنٹے بعد اڈیالہ جیل واپسی

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں خصوصی میڈیکل ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹ کیے۔ جیل حکام کے مطابق تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد انھیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی صحت سے متعلق رپورٹ آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

عمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، ڈیڑھ گھنٹے بعد اڈیالہ جیل واپسی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US