چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 تقریباً ساڑھے تین گھنٹے کے سفر کے بعد کامیابی سے تیانگونگ خلائی سٹیشن سے منسلک ہو گیا ہے۔ پاکستانی محمد ذیشان علی سمیت مشن میں شامل دو چینی خلا باز اب خلائی سٹیشن میں داخل ہوں گے، جہاں وہ مختلف شعبوں میں سائنسی تجربات اور نئی ٹیکنالوجیز کی آزمائش کریں گے۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اُردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 تقریباً ساڑھے تین گھنٹے کے سفر کے بعد کامیابی سے تیانگونگ خلائی سٹیشن سے منسلک ہو گیا ہے
- مشن کے عملے میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں
- محمد ذیشان علی تیانگونگ خلائی سٹیشن کا سفر کرنے والے پہلے پاکستانی خلا باز ہیں
- یہ چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور غیر ملکی خلا بازوں پر مشتمل پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہے
شینژو 24 تیانگونگ خلائی سٹیشن سے منسلک ہو گیا