غوثیہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام آٹھویں سالانہ محفل نعت

image

اسلام آباد (نیٹ نیوز )غوثیہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام آٹھویں سالانہ محفل نعت آج فٹ بال گراؤنڈ نزد بس سٹاپ نمبر09سیکٹر G-7/2اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس کی صدارت پیر محمد بدر عالم جان کریں گے ۔ خصوصی آمد چوہدری محمد یسیٰن،جنرل سیکرٹری سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) اور مہمان خصوصی منشاء جوئیہ ہونگے ۔ملک کے نامور نعت خواں فصیح الدین سہروردی ،شہباز قمر فریدی،احمد رضا ،صغیر نقشبندی،ریحان حبیب سہروردی،محمد سلیم ضیاء نذرانہ عقیدت کے پھول پیش کریں گے ۔خصوصی خطاب علامہ محمد غفران محمود سیالوی کا ہو گا ۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts