حج پر جانے والوں کیلئے کتابچہ ـ"ترتیب حج "بلامعاوضہ دستیاب ہے

image

راولپنڈی (نیٹ نیوز) حج پر جانے والے عازمین کیلئے ڈاکٹر

ریاض الرحمن بانی بصری تربیت مناسک حج و عمرہ کالکھا ہو امعروف کتابچہ "ترتیب

حج "بلامعاوضہ دستیاب ہے ۔

 

کتابچہ ایسا ہے گویا کہ دریا کو کوزہ میں بند کردیا گیا ہو۔ حج پر جانے

والوں کیلئے یہ کتابچہ بہت مفید اور کار آمد ثابت ہوتا ہے اور دوران

ادائیگی حج قد م قدم پر عازمین حج کی راہنمائی کرتا ہے ۔ حج پر جانے والے

عازمین جوابی پتہ لکھا ہوا ڈاک کا لفافہ ارسال کر کے کتابچہ درج ذیل پتہ سے

بلا معاوضہ منگواسکتے ہیں۔

ڈاکٹر خالد محمو د BV-365/7 ، نشتر سٹریٹ ، مسلم ٹاؤن ، راولپنڈی


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts