میاں چنوں کی نواحی بستی سنپال کے رہائشی امتیاز حسین ولد محمد وریام کی بیوی کے ہاں نجی کلینک میں کامیاب آپریشن کے بعد تین بچوں کی پیدائش ہوئی،ان بچوں میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں،بچوں کی پیدائش سے اہل خانہ بہت خوش ہیں وہاں ان کے رشتہ دار بھی پھولے نہیں سماء رہے جبکہ ڈاکٹر کے مطابق مریضہ اور بچے صحت مند ہیں۔