کراچی (نیٹ نیوز) امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکالنے پر عائد ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا- اس کے علاوہ پے آرڈر٬ بینک ڈرافٹ اور ایل سی پر ٹیکس لاگو کیا جاسکتا ہے- نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 47 کھرب روپے کے لگ بھگ ہوسکتا ہے-