اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم
امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس
ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس، خصوصی امیدواروں اور ڈپلوما ان فزیکل
ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز بدھ 17
جون 2015ء کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جارہا ہے- مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی
دیکھے جاسکتے ہیں۔
Click Here for
Results