اسلام آباد(نیٹ نیوز ) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے زیر اہتمام افطار ڈنر آج مورخہ 30جون 2015بروز منگل سی ڈی اے چیئرمین آفس G-7/4اسلام آباد میں ہو گا جس میں قائد ایوان سینیٹ راجا محمدظفر الحق،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی ،ارکان سینیٹ ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے نمائندگان ،میڈیا کے نمائندے ،لیبر لیڈرز ،چیئرمین سی ڈی اے و بورڈ ممبران ،علماء کرام ،وکلاء ،سول سوسائٹی کے علاوہ علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی ۔