انٹر: کمپیوٹر سائنس اور ہوم اکنامکس کی داخلہ فہرست

image

کراچی (نیٹ نیوز) صوبائی محکمہ تعلیم نے کراچی

میں انٹر سال اول کے داخلوں کے سلسلے میں جمعرات کو کمپیوٹر سائنس طلبہ،

طالبات اور ہوم اکنامکس کی داخلہ فہرست جاری کر دی ہے۔

 

کمپیوٹر سائنس طلبہ میں سب سے زیادہ نمبروں پر داخلے آدم جی سائنس کالج

میں بند ہوئے جہاں633 نمبر پر آخری داخلہ ہوا جب کہ طالبات کے کالج میں پی

ای سی ایچ ایس برائے خواتین میں سب سے زیادہ نمبر646 پر داخلے بند ہوئے۔

سرسید کالج میں621، ملیر کینٹ میں612، سینٹ لارنس میں615 اور گورنمنٹ کالج

برائے خواتین ناظم آباد میں606 پر داخلے بند ہوئے۔

 

 

Click Here For

Result


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts