شبر زیدی نے بے نامی کھاتوں کی نشاندہی کےلئےبینکوں سے تعاون طلب کرلیا

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے بے نامی کھاتوں کی نشاندہی کےلئےبینکوں سے تعاون طلب کیا ہے۔

 آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بینک اپنے کھاتے داروں کے بے نامی کھاتوں کی تفصیلات طلب کریں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.