کراچی میں ہلکی بارش سے 152 سے زائد فیڈر ٹرپ، شہری پریشان

کراچی میں ہلکی بارش سے 152 سے زائد فیڈر ٹرپ، شہری پریشانکراچی: (23 جولائی 2019) ہلکی بارش سے ہی روشنیوں کےشہر میں اندھیرے کےڈیرے۔ کراچی میں ایک سو باون سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہلکی بارش ہوتے ہی مختلف علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی۔ کراچی میں ایک سو باون سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے۔

بجلی کی بندش والے علاقوں میں کلفٹن،ڈیفنس اورگلستان شامل جبکہ سرجانی،کورنگی،اورنگی اور لانڈھی میں بھی بجلی معطل ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.