مصر میں 30 قدیم تابوت دریافت، ہر تابوت میں ممی موجود

ویب ڈیسک — 

مصر کے شہر لکسر میں دریائے نیل کے کنارے سے لکڑی سے بنے 30 قدیم تابوت دریافت ہوئے ہیں جبکہ ہر تابوت میں ایک حنوط شدہ لاش (ممی) موجود ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے "رائٹرز" کے مطابق تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے کے دوران ہونے والی اپنی نوعیت کی منفرد دریافت ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.