انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا

)لاہور نیوز) انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا۔ ٹریڈنگ 155 روپے 47 پیسے پر بند ہوئی۔اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے کمی آئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 155 روپے 55 پیسے پر فروخت جاری ہے ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.