چین 2020 میں مریخ پر قدم رکھنے کے لیے تیار

بیجنگ : چین نے اگلے سال مریخ پر لینڈنگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریخ پر لینڈ نگ کا ابتدائی تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چین 2020ء میں مریخ پرمشن بھیجنے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں  صوبے ہوائیلائی میں مریخ پر پہلا غیرانسانی مشن بھیجنے کے تجربے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.