پی سی بی کے سی او او سبحان احمد نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: (22 نومبر 2019) پی سی بی کے سی او او سبحان احمد نے استعفیٰ دے دیا۔

پی سی بی کے بڑوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سی او او سبحان احمد نے استعفیٰ دے دیا۔

چیئرمین احسان مانی نے تمام اختیارات چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو سونپ رکھے ہیں۔

پی سی بی نے سی او او سبحان احمد کی اختیارات میں کمی کی تھی۔ سبحان احمد نے بی او پی کے 56 ویں اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.