عوام کے لیے بڑی خبر ڈالر کی قیمت میں۔۔۔۔ مزید تفصیلات جانیں اس خبر میں

image

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز ڈالر کی قیمت پاکستانی 154.5 روپے ہے۔

پاکستان بھر میں دیگر کرنسیوں کے ریٹس کچھ اِس طرح ہیں۔

ایک کویتی دینار 506.5 پاکستانی روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سعودی رِیال کی قیمت 41.2 پاکستانی روپے ہے جبکہ آج ایک یورو 169 پاکستانی روپے کا ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ایک یو اے ای درہم کی قیمت 42.2 پاکستانی روپے ہے تاہم ایک برٹش پاؤنڈ 202.75 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر کرنسیوں کے ریٹ جاننے کے لئے لِنک پر کِلک کریں۔

Currency Rates

Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.