کورونا وائرس ایک خطرناک وبا ہے۔۔۔۔۔ کالر ٹون پر کورونا سے بچاؤ کے پیغام کی آواز کس خاتون کی ہے؟ جانیں

image

کورونا وائرس کے ان دنوں آپ نے کالر کی ٹون ضرور سنی ہوگی جس میں ایک خاتون کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی ہدایت کرتی ہیں۔ یہ پیغام لوگوں کو آگاہی کے لئے دیا جاتا ہے۔

پاکستان میں کئی افراد کو سوشل میڈیا تک رسائی حاصل نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے پیغام کو دور دور تک پہنچانے کے لئے کال کرنے والی دھن کو ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس میسج کے پیچھے کس کی آواز ہے؟ آئیں ہم بتاتے ہیں۔

کالر ٹون پر کورونا سے بچاؤ آگاہی پیغام کے پیچھے طیبہ سحر ہیں جو پیشے کے لحاظ سے ایک وائس اوور آرٹسٹ اور ایک بینکر ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.