پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 186 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا، تاہم مارکیٹ کھلتے ہی اتار چڑھاؤ کا شکار ہوگئی۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 210 پوائنٹس تک اضافہ دیکھا گیا تاہم بعد ازاں مارکیٹ مثبت سے منفی ہوگئی۔
100 انڈیکس 152 پوائنٹس کی کمی سے 172,080 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔