عائزہ خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں کیسے قدم رکھا؟

image

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان نہ صرف اپنی خوبصورت بلکہ بہترین اداکاری کی وجہ سے عوام کے دلوں پر ایک عرصے سے راج کر رہی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران عائزہ خان سے سوال کیا گیا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں کیسے آئیں؟

جس کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی اشتہار سے کیا تھا۔

میں نے اسکول کے زمانے میں اپنی پُھپو کے کہنے پر ایک شیمپو کی پروموشن میں اپنے نام لکھوایا تھا۔

کیوں کہ میں اُس وقت 18 سال کم عمر تھیں اس لیے وہ منتخب تو نہیں ہو سکی تھی مگر فرسٹ رنر اپ تک اُ س مہم کا حصہ رہی تھی۔

اسی دوران میری ملاقات مختلف اداکاروں اور ہدایتکاروں سے ہوئی۔ اس کے بعد میں نے ایک موبائل سم نیٹ ورک کا اداکارہ ریما کے ساتھ کیا تھا بس یہیں سے میرے کیرئیر کا آغاز ہوا۔

اور پھر ہم ٹی وے کے ڈرامے کی آفر ہوئی اور اس پھر ایک کے بعد ایک سپر ہٹ ڈراموں کی مرکزی اداکارہ کا رول نبھایا۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.