پاکستان کی کامیڈین اداکارہ عروسہ صدیقی ایک بہت خوش مزاج اور سب کو اپنی باکمال اداکاری سے لوگوں کو ہنسانے والی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔
عروسہ پہلے بہت صحت مند ہوا کرتی تھیں اور پھر انھوں نے اپنا 20 کلوگرام تک وزن کم کرکے اپنے مداحواں کو حیران ہی کردیا۔ 2015 میں اداکارہ عروسہ صدیقی نے ثاقب سلیم سے شادی کرلی تھی اور اب وہ ایک بیٹے کی ماں ہیں۔ یہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں مداحوں کو سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے واقف رکھتی ہیں۔
دیکھیں عروسہ صدیقی کی اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ چند خوبصورت تصاویریں:
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.