ارفع کریم پوری پاکستانی قوم کا فخر تھی، وہ اپنے گھر یا خاندان کی آنکھوں کا تارہ ہی نہ تھی بلکہ ہر پاکستانی عورت کا غرور تھیں۔
ایک پروگرام میں ارفع کریم کی والدہ نے شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی مرحومہ بیٹی کی وفات کا واقعہ سنایا اور آبدیدہ ہوگئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں ارفع کی تمام ضروریات کا خیال رکھتی تھی، اور ارفع ایک بہت باصلاحیت لڑکی تھی۔
ارفع کی والدہ نے بتایا کہ 22 دسمبر 2011 کو ارفع کی طبعیت میں اتار آنا شروع ہوا، اور یہ سب اچانک ہونا ہوا تھا۔
انہوں نے اپنی بیٹی ارفع کی وفات سے متعلق وہ درد بھرا لمحہ کس طرح بیان کیا جانیں اس ویڈیو میں۔