اداکارہ اشنا شاہ بچپن میں کیسی دکھتی تھیں؟ دیکھیں ان کی بہن کے ساتھ بچپن کی کچھ یادگار تصاویر

image

اشنا شاہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہے۔ یہ وہ اداکارہ ہیں جو ہر ڈرامہ کے بعد اپنی شاندار اداکاری کے باعث ڈھیروں مداح بنا لیتی ہیں۔

اداکارہ اشنا شاہ کی بہن ارسا غزل بھی پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں۔ ارسا ایک گریس فل اداکارہ کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں۔ ان کی اداکاری ہر ڈرامہ میں ہی لاجواب ہوتی ہے۔

اب تک دونوں بہنیں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو متعدد ہٹ ڈرامہ سیریل دے چکی ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں اداکارہ اشنا شاہ کی ان کی بہن ارسا غزل کے ساتھ بچپن کی کچھ یادگار تصویریں۔






















About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.