عاطف اسلم پاکستان کے نامور گلوکار ہیں، ان کے لاکھوں کروڑوں مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی موجود ہیں۔
تاہم اداکارہ نیلم منیر بھی پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں، بڑی تعداد میں لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔
ماضی میں گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ نیلم منیر نے ایک دوسرے کے ہمراہ ایک اشتہار کیا تھا جس کی ویڈیو آج کل وائرل ہو رہی ہے۔
اشتہار البتہ موبائل سونی اریکسن کا ہے اور دونوں اس میں بھائی بہن بنے ہوئے ہیں، آپ بھی دیکھیں۔