کیا آپ آج کل پاکستانی ڈراموں میں سب کو پسند آنے والی اس مشہور اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

image

پرانی بچپن کی تصاویر چاہے وہ کسی کی بھی ہوں بیشتر اوقات دل کو چھو جاتی ہیں۔ ہم آپ سے مختلف اداکار و فنکار، گلوکار کی بچپن کی تصاویر سے متعلق سوال کرتے ہیں جن کے آپ کبھی ٹھیک جواب دیتے تو کئی بار جواب دینے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تو چلیں آئیں اور بتائیں کہ اوپر موجود تصویر میں یہ پیاری بچی شوبز کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

خوبصورت لباس میں ملبوس کیمرے کی جانب دیکھتے ہوئے کیا آپ اس بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

اگر نہیں پہچانے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں موجود یہ معصوم دراصل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشعل خان ہیں جو آج کل متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اداکارہ مشعل خان نے اداکاری کا آغاز مشہور ڈرامہ سیریل سنو چندا سے کیا تھا اس کے علاوہ انہوں نے ڈرامہ سیریل تھوڑا سا حق میں حریم نام کی لڑکی کا کردار نبھایا تھا جو مداحوں نے بہت پسند کیا تھا۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.