اداکارہ و ہوسٹ کرن خان کو کون نہیں جانتا ان کی خوبصورت ادائوں، کانوں پر سحر پیدا کرنے والی آواز اور ہوسٹنگ کے دوستانہ مزاج نے لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک مقام بنا لیا ہے
اداکارہ کرن خان نے اپنے کیریئر کا آغاز جادو کی چراغ سے کیا۔ اور طویل عرصے تک مصالحہ ٹی وی پر کوکنگ شو ہوسٹ کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے ایک بھارتی شو رنگ دے انڈیا بھی پروڈیوس کیا ہے۔
انھوں نے دو شادیاں کیں ، پہلی شادی ۲۰۰۳ میں جبکہ دوسری شادی کچھ وقت پہلے ہی آرمی کے سابق میجر سے کی۔ ان کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔
حال ہی میں ان کی اور ان کے بیٹے کی تصویر وائرل ہوئی جس پر سب کا یہی موقف ہے کہ یہ اپنے بیٹے کی بہن لگ رہی ہیں، ان کا بیٹا ۲۰ سال کا ہے اور دکھنے میں ان سے بھی بڑا لگتا ہے۔
آپ بھی دیکھیں ان کی چند تصاویریں: