شہروز سبزواری اور صدف کنول شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ کون سی فلم میں جلوہ گر ہونے والے ہیں؟ دیکھیں تصاویر

image

 کراچی (92 نیوز) شہروز سبزواری اور صدف کنول شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ ٹیلی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

ٹیلی فلم  ’’گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ شہروز اور صدف نے شوٹنگ کی تصاویر شیئر کر دیں۔

شوٹنگ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے صدف کنول اور شہروز کا کہنا تھا کہ انہیں شادی شدہ جوڑے کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ دونوں 31 مئی کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے تھے۔













About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts