پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو 2016 میں اس وقت بے دردی سے قتل کیا تھا جب وہ رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن میں شوٹنگ کے لیے جارہے تھے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کا درد آج بھی ہمارے سینوں میں ہے، تاہم ان کی ننھی پری حورین آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔
حورین ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ کافی مقبول ہورہی ہیں۔
دیکھیں حورین کی ٹک ٹاک ویڈیوز اور چند دلکش تصاویر۔

