'میں ایم ڈی کے الیکٹرک کا گھر ڈھونڈ رہا ہوں، اس کی بجلی کاٹوں گا'۔۔۔ سماجی کارکن و پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کے الیکٹرک پر برہم

image

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سماجی کارکن عالمگیرخان کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی پر برس پڑے۔

عالمگیر خان نے کہا ہے کہ میں ایم ڈی کے الیکٹرک کا گھر ڈھونڈ رہا ہوں، اس کی بجلی کاٹوں گا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سماجی کارکن عالمگیر خان کا کہنا تھا کہ عوام کے الیکٹرک اور کے الیکٹرک عوام کے خلاف ایف آئی آر کٹوا رہا ہے، کراچی میں بجلی کا بحران پریشان کن ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک کے ساتھ جو معاہدے ہوئے ان پر نظرثانی کی جائے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.