گزشتہ روز پاکستان کی نامور اداکارہ سارہ خان کا نکاح گلوکار فلک شبیر سے ہوا۔ اداکارہ کے نکاح کی تصاویر کا مداحوں کو بے حد انتظار تھا تاہم اداکارہ کی جانب سے نکاح کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی گئی البتہ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر ضرور وائرل ہوئیں۔
ناصرف تصاویر بلکہ ایونٹ کی چند ویڈیوز بھی انسٹاگرام اور فیس بک پر وائرل ہوئیں۔
آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔