اداکار بابر خان کے گھر بیٹے کی پیدائش، دیکھیں ان کے بچوں اور فیملی کی چند خوبصورت تصاویر

image

اداکار بابر خان کے گھر بیٹے کی پیدائش، دیکھیں ان کے بچوں اور فیملی کی چند خوبصورت تصاویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بابر خان اپنی بہترین اداکاری سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا سب سے مقبول ہونے والا ڈرامہ اِک تمنا لاحاصل سی میں انہوں عمدہ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، اور اس ڈرامے میں بہترین اداکاری کرنے پر انہیں شاندار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

حال ہی میں اداکار بابر خان کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے محمد عیسیٰ رکھا ہے۔ اداکار بابر خان کی یہ تیسری اولاد ہے اور انہوں نے اپنی کزن بسمہ خان سے شادی کی تھی۔ ان کے تینوں بچوں کے نام مریم بابر ، محمد ابراہیم بابر اور محمد عیسیٰ بابر ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت نام ہیں۔

بابر خان ایک پاکستانی ٹی وی اداکار اور پوتین ہیں۔ وہ ہم ٹی وی کے سیریل ایک تمنا لہاسل سی میں اپنے فنکشن کے لئے سب سے زیادہ پہچانا جاتا ہے جس نے انہیں یکم ہم ایوارڈز میں سب سے زیادہ معاون اداکار کے لئے نامزد کیا۔ بابر خان نے بحریہ کالج ، کراچی سے اپنی تعلیم حاصل کی۔

شوبز اداکار بابر خان کئی ڈراموں میں نظر آرہے ہیں اور وہ اکثر سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ متحرک نظر آتے ہیں۔

آئیں دیکھتے ہیں بابر خان کے ننھے بیٹے عیسیٰ خان اور تمام فیملی کی خوبصورت تصاویر۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts