اجتماعی خودکشی کی دعوت! آخر 18 اکتوبر کو کراچی میں کیا ہونے جارہا ہے؟

image

شہر قائد میں رہنے والوں کو اجتماعی خودکشی کی دعوت کیوں دی گئی؟

شہر میں بڑھتے کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے پیپلز پارٹی نے شہر بھر کے تمام شادی ہالز اور ہوٹل وغیرہ بند کروا دیے

تاہم بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر کو شہر میں اپنا جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا، جس نے کئی سوالوں کو جنم دیا۔

پاکستان کے نامور اینکر کامران خان نے ٹویٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ''‏اجتماعی خودکشی کی دعوت؟ بلاول بھٹو ایک جانب روزانہ کراچی میں کورونا خطرناک پھیلاؤ روکنے کے لئے سینکڑوں ریسٹورینٹس شادی ہال بند کررہے ہیں دوسری جانب 18 اکتوبر کو یہاں لاکھوں لوگوں کے جلسہ عام کا اعلان؟"

اینکر نے مزید تحریر کیا کہ "بسوں میں ٹھونسنا جلسوں گاہ کو بھرنا کیا بلاول نے ڈاکٹرز سے مشورہ کیا؟"


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts