امریکہ اگر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ثالثوں کی وساطت سے ایران کو بتایا ہے کہ وہ دوبارہ مذاکرات شروع کرنا چاہتے ہیں تاہم امریکی انتظامیہ نے اس اہم سوال پر اپنی پوزیشن واضح نہیں کی ہے کہ کہیں مذاکرات کے دوران ایران پر دوبارہ حملے تو نہیں کیے جائیں گے۔
  • امریکہ اگر مذاکرات کا دوبارہ آغاز چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ
  • پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 50 سے زیادہ ہلاکتیں، آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
  • امریکی ریاست ایڈاہو میں آگ بجھانے میں مصروف فائر فائٹرز پر فائرنگ، دو افراد ہلاک
  • صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے میرعلی میں ہوئے خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز کے 13 اہلکار ہلاک جبکہ 14 شدت پسند مارے گئے: آئی ایس پی آر
  • ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں، تہران چند ماہ میں دوبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: سربراہ آئی اے ای اے

امریکہ اگر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts