20 یا 30 سال نہیں بلکہ۔۔۔ میمز میں نظر آنے والا یہ فرد کون ہے اور اس کی صحیح عمر کیا ہے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

image

دنیا میں متعدد ایسی چیزیں موجود ہیں جنہیں ہم زوزانہ دیکھتے تو ہیں مگر ان کے بارے میں نہیں جانتے۔ اب چاہے وہ معلومات کسی شخص کی زندگی سے متعلق ہو یا پھر جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں، اکثر و بیشتر ہم ان چیزوں کے بارے میں معلومات حاصل کو نظر انداز کردیتے ہیں۔

آج ہم کچھ ایسے لوگ اور چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جنہیں جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی۔

1- کیا آپ جانتے ہیں کہ جسم کے کس حصے میں سب سے زیادہ ہڈیاں ہوتی ہیں؟ سائنس کے مطابق انسان کے پاؤں میں 1 چوتھائی ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔

2- نیچے موجود تصویر میں یہ بچہ تو آپ سب نے میمز میں لازمی دیکھا ہوگا اور آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ یہ واقعی کوئی بچہ ہے تو ایسا بالکل نہیں ہے۔ نائجیریا سے تعلق رکھنے والا یہ کوئی بچہ نہیں بلکہ آدمی ہے جس کا نام اوشیتا ہے۔ نائجیرین سپر اسٹار کی عمر حیران کن طور پر 38 سال ہے۔

3- آپ میں سے بہت سے لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ دائیں کان سے زیادہ تیز اور صاف سنائی دیتا ہے اور کچھ افراد یہ محسوس کرتے ہوں گے کہ ان کے بائیں کان سے سننے کی صلاحیت دائیں کان سے بہتر ہے۔ لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں اصل میں بات ہے کیا۔ ایک تحقیق کے مطابق انسان اپنے دائیں کان سے کسی کی بات یا کوئی تقریر بہتر طور پر سنتا ہے جبکہ بائیں کان سے میوزک یا کوئی بھی دھن۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts