خوبصورت قلعہ اور حسین موسم کے نظارے۔۔۔ ندا یاسر آج کل پاکستان کے کون سے علاقے میں گھوم رہی ہیں؟

image

سردی کی آمد ہو اور کہیں گھومنے موسم کا لطف اٹھانے کسی ٹھنڈے علاقے میں اگر چلے جائیں تو جیسے موڈ خوش گوار ہو جاتا ہے۔ ایسے میں پاکستانی کی شوبز شخصیات بھی خوب گھومنے پھرنے میں مصروف ہیں۔ مشہور ہوسٹ ندا یاسر ان دنوں سندھ کے علاقے رنی کوٹ میں اپنے شوہر یاسر نواز اور بچوں کے ساتھ گھوم رہی ہیں۔

رنی کوٹ میں قدیم مساجد، قلعے، مندر اور بھی بہت سارے مقامات ہیں . یہ ایک بہت پرانا اور تاریخی قلعہ ضلع جام شورو کے سن شہر سے 35 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے جس کو دیوارِ سندھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ ہے جو کھیرتھر میں موجود ہے جس کی لمبائی 32 کلومیٹر ہے۔ آپ بھی دیکھیں ان کی دلکش تصاویریں:

واضح رہے کہ ان دنوں اداکارہ عائزہ خان اور اُ ن کے شوہر دانش تیمور بھی اپنی فیملی کے ہمراہ تُرکی میں چھٹیاں منا رہے ہیں:


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts